مفتی محمد تقی عثمانی کاتعارف
مفتی محمد تقی عثمانی (پیدائش: 27 اکتوبر 1943ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار عالم اسلام کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ کے نائب صدر اور دارالعلوم کراچی کے نائب مہتمم بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثت مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر بھی ہیں۔
مفتی محمد تقی عثمانی کے بیانات
Reviewed by محمد فاروق
on
مئی 26, 2020
Rating:
کوئی تبصرے نہیں:
براہ کرم مذکورہ مضمون کے مندرجات سے متعلق اپنے تبصرے فراہم کریں ، شائستگی سے تبصرہ کریں اور کوئی اسپام نہ چھوڑیں۔ شکریہ